Empire Baloch
اگر یہاں بات خدا ھی کی ھو رہی ھے تو میں یہ کھوں گا کہ خدا نہ مونث ھے نہ مذکر “
خدا
عقل سے ماورا “ جھاں مادے اور عقل کی بس نہیں
سوچیں اگر کوئی “ شاعر “ یا “ مفکّر “ فلسفی “ لادین ھو تو وہ بھی اِسکی تبلیغ لازم کرے گا۔ لیکن جو لادین اور بے خد...ا نہ ھو وہ ایسے “فکر “ فلسفے “ سے دور رھے۔
دراصل شاعری فلسفہ تو نہیں ھے لیکن ایک ایک بات فلسفے کی اس میں آجاتی ھے
انت میں مَیں یہ کہوں گا کہ خدا کو مذکر یا مونث مت بناؤ ۔ خدا کو عورت اور مرد مت بناؤ ْ
میں بڑی سختی سے آپ کی اِس شاعری کو سراسر غیر فطری ناقابل گردانوں گا ۔ کیوں کہ اِس سے میرے من کو بہت صدمہ ھوا۔ خدا آپکو صرف خدا کی توصیف و تعریف کے لئے چُنے آمین
خدا آپکو خدا کی خدائی بیان کرنے کو دل میں ڈالے آمیں
خدا آپ کو اپنی ءقدرتوں میں حیران کردے آمین
Imran Saqib
@Empire Baloch....apko sadma pohncha mujhe dukh hua,,.,.,.,. par meri guzarish hay k aap apne sadmay ki deed ki wus'at pe tawajja den usay aur gehri aur shaahgaan banaaen.............. kyun k yahan jis mudday pe baat ho rahi hay aap os ki ...rooh ko samjhe bina jazbat ki ro me beh kar sadmay se do chaar ho gae........................ maine is nazm k ibteda men hi... "MAZAAHIB NE MUZZAKKAR SOCHNE WALA, KHUDA DUNIYA KO DAY DAALA"
likh kar waazeh kiya hay k main mazahib k defined khudai falsafay pe baat kar raha hun aur ahkamat me gender discrimination k hawale se un k usoolon se mutmaen nahi,,,,,,,,,,aur mere khayal me mutmaen na hona bahesiyat insan mera buniyadii haq hay, go k isay hamesha salb hi kiya jata raha hay magr maine os salb ki parwah nahi ki,,,,........... jahan tak universal feel of God ki baat hay to main aapko clear kar dun k baesiyat aik hassas insan woh hama waqt mere ehsas men sans leta hay,, aur meri nazar men kaainaati khudaai ehsas ko maan'nay na maan'nay ki chanda.n zarurat nahi bas is ehsaas ko rooh ki gehrai se mehsoos karnay ki zarurat hay........
mukhtasar ye k main ye samajhta hun k khuda ko existed adiyaan se baahir nikal kr jaana jaae to roohaani kefiyaat se sarshaar kya hi khubsurat uloohiyat sarayat kar jaati hy rooh k nihan khaano men noor hi noor bikhar jaata hay.,.,.,.,.aur main isi roohani kefiyat men khuda men hun...
aur han mujhe mere man men ehsas e khuda shadda se mehsoos karne k liye kisi mustanid sanad ya kisi makhsoos mazhabi fikr ki certification ki hargiz zarurat nahi..............!!
Aray Mulla Janaza Padh.........
Main jaanu mera Khuda jaane....!!!
Empire Baloch
اگر یہاں بات “ اِسلام “ کی بھی ہو رہی ہے تو میں اِس ابھام کو نہیں مانتا ۔ اور آپ نے اُن ادیان میں “اِسلام “ کو شامل کیا تو میں اِس ابھام کو نہیں مانتا “ کیونکہ دنیا میں “اسلام “ دھرم کیول اِسلام ہے جو سچّا دھرم ہے۔
مذھبِ اِسلام صنفِ نازک... کی جو عزّت اور رکشا کرتا ہے وہ کسی اور خود ساختہ مذھب میں نہیں ہے ۔
دنیا بھر کے دھرموں پر ایک نگاہ کرکے دیکھئے اور پھر اِسلام کی تعلیمات کو دیکھئے ۔ پھر آپ کہنے پہ مجبور ہوجائیں گے کہ جن خود ساختہ مذاھب کا آپ نے ذکر کیا ِ“ اُن کے قوانین آپکو اِسلام کی تعلیمات کے بر عکس نظر آئیں گے ۔ اور اُن خود ساختہ مذاھب عورت کے ساتھ جو برا سلوک ہوتا وہ آپکو اِسلام
میں نہیں ملے گا ۔اور آپکو اِسلام میں عورت کا عزت ہی ملے گا
لیکن آپ نے مذاھب کا “ لفظ “ استعمال کرکے “ اِسلام “ کو بھی اُن “ مذاھب میں شامل کیا جو کسی بھی صورتِ حال میں مناسب نہیں ہے ۔
اور اِسلام واحد مذھب ہے جو “ خدا کا صحیح تصوّر پیش کرتا ہے ۔ جو باقی خود ساختہ کسی بھی مذھب میں نہیں ہے
یعنی باقی مذاھب میں آپکو “ مذکر “ اور مونث الگ الگ خدا ملیں گے جو غلط اور بے بُنیاد ہے ۔
ابھی آپ نے اپنے اِس شعر میں اُس غلط بُنیاد کو لیکر خدا کا جو تصوّر پیش کیا وہ سراسر غلط اور دھریت اور لادینی اور کفر
کی بات ہے جو کسی بھی نادان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کافی ہے
آپکی شاعری
مذاھب نے مذکّر سوچنے والا
خدا دنیا کو دے ڈالا
تو میں کہوں کہ دوسرا کوئی اور خود ساختہ مذھب ہو گا
اِسلام نہیں آپ کسی بھی صورت میں “اسلام کو اُن خود ساختہ مذاھب میں شامل کرنے کی جسارت نہ کریں
شکریہ