0 Members and 1 Guest are viewing this topic.
یہ میں ہوں یا امیدوں کے مرگھٹ کا تعفن ہےیہ تم ہو یا کسی جلتے ہوئے کاغذ کی خوشبوبکھر تے جا رہے ہیں روشنی میںمری آنکھیں ، تمھارے خواب ، جگنو